پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ممتاز قادری ،اب سزادیناناممکن،پہلے ایک اوربات کافیصلہ ہوگا

datetime 10  جنوری‬‮  2016

ممتاز قادری ،اب سزادیناناممکن،پہلے ایک اوربات کافیصلہ ہوگا

کراچی (نیوزڈیسک)جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ تراب الحق قادری نے کہاکہ غازی ممتاز حسین قادری کی سزا غیر شرعی اور غیر اسلامی اور آئین پاکستان کی رو ح کے خلاف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ،اسلام اس کا سرکاری مذہب ہے ،قرار داد… Continue 23reading ممتاز قادری ،اب سزادیناناممکن،پہلے ایک اوربات کافیصلہ ہوگا

ملک ریاض پھر حکومت سے دو قدم آگے،قابل تحسین اعلان

datetime 10  جنوری‬‮  2016

ملک ریاض پھر حکومت سے دو قدم آگے،قابل تحسین اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)تھرپارکر کے بھوک اور افلاس سے دم توڑتے بچوں کو بحریہ ٹاﺅن کے ملک ریاض کی جانب سے مفت علاج اور بحریہ دسترخوان قائم کرکے مفت کھانا بھی دیا جائے گا۔انچارج ریلیف آپریشن بحریہ ٹاﺅن بریگیڈیئر(ر)طاہر بٹ کے مطابق تھر پارکر میں بچوں کی اموات کے معاملے پر بحریہ ٹاﺅن کے ملک ریاض نے اسلام… Continue 23reading ملک ریاض پھر حکومت سے دو قدم آگے،قابل تحسین اعلان

خیبر پختوانخواہ حکومت بھی پنجاب کے نقش قدم پر،اہم فیصلہ کرلیا

datetime 10  جنوری‬‮  2016

خیبر پختوانخواہ حکومت بھی پنجاب کے نقش قدم پر،اہم فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)خیبر پختوانخواہ حکومت نے ترقیاتی اور عوامی فلاح کے منصوبوں کی میڈیا میں تشہیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر منصوبے کی بھرپور تشہیر کرتی ہے جبکہ خیبر پختوانخواہ میں ترقیاتی اور عوامی فلاح کے متعدد منصوبے مکمل… Continue 23reading خیبر پختوانخواہ حکومت بھی پنجاب کے نقش قدم پر،اہم فیصلہ کرلیا

شہر قائد میں پولیس گردی اپنے عروج پر پہنچ گئی رشوت نہ دینے پر ٹرک ڈرائیور پر تشدد

datetime 10  جنوری‬‮  2016

شہر قائد میں پولیس گردی اپنے عروج پر پہنچ گئی رشوت نہ دینے پر ٹرک ڈرائیور پر تشدد

کراچی(نیوز ڈیسک) کالی وردی والوں کے کالے کرتوت پھر عیاں ہونے لگے۔ شہر قائد میں پولیس گردی اپنے عروج پر پہنچ گئی، ڈیفنس میں ٹرک ڈرائیور اور کلینر کو مبینہ طور پر رشوت نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ہوائی فائرنگ کر کے ٹرک کے شیشے توڑ دئیے۔پولیس کا ایک اور… Continue 23reading شہر قائد میں پولیس گردی اپنے عروج پر پہنچ گئی رشوت نہ دینے پر ٹرک ڈرائیور پر تشدد

انسانی زندگی کی قیمت صرف دو سو روپے رہ گئی

datetime 10  جنوری‬‮  2016

انسانی زندگی کی قیمت صرف دو سو روپے رہ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) کاہنہ میں صرف دو سوروپے کے تنازع پر ہونے والے جھگڑے نے ایک شخص کی جان لے لی۔ فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ، جاں بحق ہونے والے کے ورثا نے جنرل ہسپتال کے باہر شدید احتجاج کیا ہے۔ کاہنہ میں انسانی زندگی کی قیمت صرف دو سو روپے رہ گئی ،… Continue 23reading انسانی زندگی کی قیمت صرف دو سو روپے رہ گئی

ہاسٹل میں مردہ پائی گئی طالبہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی

datetime 10  جنوری‬‮  2016

ہاسٹل میں مردہ پائی گئی طالبہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی

اسلا آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے ہاسٹل میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی ۔ رپورٹ کے مطابق طالبہ کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان موجود نہیں ‘ افزانہ کی لاش کو ہاسٹل کے واش روم سے ہفتہ کو مردہ حالت میں ساتھی طلبہ نے برآمد کیا… Continue 23reading ہاسٹل میں مردہ پائی گئی طالبہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی

حکومت کا افتخار چوہدری سے بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کا فیصلہ

datetime 10  جنوری‬‮  2016

حکومت کا افتخار چوہدری سے بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) حکومت نے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ اورپاکستان جسٹس و ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری کو دی گئی مرسیڈیز بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کا فیصلہ کرلیا اور اس ضمن میں وزارت قانون وانصاف جلد کیبنٹ ڈویژن کو تحریری طور پرآگاہ کرے گی۔معلوم ہواہے کہ چیف جسٹس… Continue 23reading حکومت کا افتخار چوہدری سے بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کا فیصلہ

مظفرآباد: لوک فنکار شکیل اعوان دیگر11 فنکاروں کے ساتھ گرفتار

datetime 10  جنوری‬‮  2016

مظفرآباد: لوک فنکار شکیل اعوان دیگر11 فنکاروں کے ساتھ گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مظفرآباد میں ہزارہ سے تعلق رکھنے رکھنے والے لوک فنکار شکیل اعوان کو 11 دیگر فنکاروں سمیت لاوڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا گیا۔شکیل اعوان گزشتہ شام محفل موسیقی کے لیے طارق آباد آئے تھے،انتظامیہ نے بغیر اجازت لاﺅڈ اسپیکر کا استعمال کرنے پر انہیں گرفتار کرلیا۔تاہم بعد میں شکیل اعوان کی… Continue 23reading مظفرآباد: لوک فنکار شکیل اعوان دیگر11 فنکاروں کے ساتھ گرفتار

نائیجیریا کے بعد آذربائیجان کی بھی جے ایف 17 تھنڈر خریدنے میں دلچسپی

datetime 10  جنوری‬‮  2016

نائیجیریا کے بعد آذربائیجان کی بھی جے ایف 17 تھنڈر خریدنے میں دلچسپی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نائیجیریا کے بعد آذربائیجان نے بھی پاکستان سے جے ایف17 تھنڈر اور مشاق طیاروں سمیت دفاعی سازوسامان خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا۔ پاکستانی دفاعی حکام کے مطابق آذر بائیجان اور نائیجیریا نے پاکستان کے دفاعی ساز و سامان کی خریداری کے لیے خواہش کا اظہار کیا ہے جس میں جے… Continue 23reading نائیجیریا کے بعد آذربائیجان کی بھی جے ایف 17 تھنڈر خریدنے میں دلچسپی