جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

آئندہ نسلوں کو ماحولیاتی تغیرات سے محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے، عمران خان

datetime 3  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں ماحولیاتی تغیرات سے آئندہ نسلوں کو محفوظ بنانے کے لئے ترجیحی اقدامات کی ضرورت ہے۔
تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں عمران خان نے خیبر پختونخوا میں بارشوں سے ہلاکتوں پر انتہائی افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ماحولیاتی تغیرات سے آئندہ نسلوں کو محفوظ بنانے کے لئے ترجیحی اقدامات کی ضرورت ہے، ماحولیاتی تغیرات سے آفات کے پیش نظر پختونخوا حکومت نے بلین ٹری سونامی مہم چلانے کا فیصلہ کیا۔
تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ آبی گزرگاہوں اور ندی نالوں کے قرب و جوارکی آبادی کو محفوظ بنانا ناگزیر ہے، خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سیلاب سے متاثرہ آبادی کی بروقت امداد یقینی بنائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…