جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کلبھوشن یادیو کو اسلحے کی فراہمی کہاں سے ہوتی تھی؟نئے انکشافات نے مزید سوالات کھڑے کردیئے

datetime 3  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی را کا افسر کلبھوشن یادیو بلوچستان میں تباہی پھیلانے کےلئے افغانستان سے اسلحہ اور دہشتگرد بھیجتا رہا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق راکے افسر نے پاکستان میں دہشتگردی کےلئے افغان سرزمین استعمال کرنے کا اعتراف کیا ذرائع کے مطابق تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ را ایجنٹ راکیش عرف رضوان پہلے ہی ایران میں موجود تھا اور اسی نے کلبھوشن یادیو کیلئے ایرانی ویزے اور چاہ بہار میں کاروبار کا بندوبست کیا ایران میں قیام کے دوران کلبھوشن افغانستان بھی گیا وہ اسلحہ اور دہشت گرد افغانستان سے بلوچستان بھجواتا تھا ۔ کلبھوشن نے کئی علیحدگی پسندوں کو افغانستان میں پناہ بھی دلوائی اس سے تفتیش کے بعد افغانستان میں را کے نیٹ ورکس کی بھی نشاندہی ہوگئی –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…