چوہدری نثارکی کوشش ناکام ،مولاناعبدالعزیزنے اپنافیصلہ سنادیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز نے اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ روزنامہ نوائے وقت اسلام آباد کے بیوروچیف نوازرضاکی رپورٹ کے مطابق چودھری نثار کی طرف سے مولانا عبد العزیز کو کورٹ آف لاءسے رجوع کرنے کیلئے آمادہ کرنے کی کوشش کی گئی… Continue 23reading چوہدری نثارکی کوشش ناکام ،مولاناعبدالعزیزنے اپنافیصلہ سنادیا