اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24گھنٹوں میں تیز ہواوںکیساتھ بارش کا امکان

datetime 3  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخواہ(دیر،سوات،شانگلہ،کوہستان،بٹگرام،مانسہرہ)، گلگت بلتستان(گلگت،غذر،دیامر،استور)،کشمیر(مظفرآباد اور وادی نیلم) کے اضلاع میں اکثرمقامات پر تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔شدید بارشوں کے باعث بالائی خیبرپختونخواہ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈسلائیڈنگ اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دورا ن اسلام آباد، فاٹا میں اکثر مقامات پر جبکہ خیبر پختونخواہ (پشاور،مردان،کوہاٹ،بنوں اور ڈی آئی خان ڈویڑن)، بالائی پنجاب(راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویڑن ) میں کہیں کہیں تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح شمال مشرقی بلوچستان(کوئٹہ، ڑوب، قلات، سبی ڈویڑن)، ڈی جی خان، ملتان،ساہیوال،فیصل آباد اور لاہور ڈویڑن میں چند مقامات پر تیز /گردآلود ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔
.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…