جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات،اہم فیصلہ ہو گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (نیوز ڈیسک) کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی بھی شرکت۔ نیشنل ایکشن پلان اور امن و امان کی صورت حال پر غور۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی کا اجلاس کور ہیڈ کواٹرز پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی، گورنر خیبر پختونخوا اقبال طفر جھگڑا، وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک، کور کمانڈر پشاور اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا ، قبائلی علاقہ جات میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری ضرب عضب آپریشن کا جائزہ لیا گیا اور متاثرین شمالی وزیرستان کے حوالے سے کہا گیا کہ ان کو جلد ازجلد اپنے اپنے علاقوں میں بھیج دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…