جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، اہم طالبان کمانڈر گرفتار

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وانا (نیوز ڈیسک)شمالی وزیر ستان کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان حکیم اللہ محسود گروپ کے اہم کمانڈر احمد محسود کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ٗ بڑی تعداد میں اسلحہ و بارودقبضہ میں لے لیا ۔مقامی ذرائع کے مطابق آپریشن ضرب عضب کے بعد فرار ہونے والے شدت پسند کمانڈر احمدمحسود پاکستانی علاقوں میں دہشت گردی کراتے تھے گزشتہ روز ان کی شمالی وزیرستان کے علاقہ رزمک میں موجودگی پر سیکیورٹی فورسز ز نے کارروائی کر کے انہیں زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔مقامی ذرائع کے مطابق شد ت پسند کمانڈر پاکستان مخالف دہشت گردانہ کارروائی میں ملوث تھے واضح رہے کہ آپریشن عضب کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کئی کمانڈرز سرحد پار پناہ لی اور وہاں سے منظم انداز سے پاکستان مخالف کارروائی کرتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…