جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

خوشاب روڈ پر ٹریفک حادثہ ، 7 افراد جاں بحق ،7زخمی

datetime 3  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھنگ(نیوز ڈیسک)خوشاب روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں میاں بیوی اور 2 کمسن بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ خوشاب روڈ پر پیش آیا جہاں 2ٹرک آپس میں ٹکراگئے۔ ٹرکوں میں صوفی بزرگ سلطان باہو ؒ کے زائرین سوار تھے اور وہ مزار پرحاضری کیلئے جارہے تھے۔ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ساتواں شخص ہسپتال میں طبی امداد کے دوران جاں بحق ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور ان کے دو کمسن بچے بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…