پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

مستقبل میں بھارت کابنگلہ دیش کے سواءکوئی اتحادی نہیں رہے گا؟

datetime 9  جنوری‬‮  2016

مستقبل میں بھارت کابنگلہ دیش کے سواءکوئی اتحادی نہیں رہے گا؟

اسلام آباد( سپیشل رپورٹ ) افغانستان بڑی تیزی سے پاکستان اور بھارت دونوں کے اثر سے نکل رہا ہے چنانچہ مستقبل میں خطے میں بنگلہ دیش کے سوا بھارت کا کوئی اتحادی نہیں رہے گا‘ بنگلہ دیش بھی صرف اس وقت تک بھارت کا ساتھ دے گا جب تک حسینہ واجد برسر اقتدار ہیں‘ ان… Continue 23reading مستقبل میں بھارت کابنگلہ دیش کے سواءکوئی اتحادی نہیں رہے گا؟

”بول“ کے ملازمین کی آواز بند

datetime 9  جنوری‬‮  2016

”بول“ کے ملازمین کی آواز بند

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا)کے چیئرمین ابصار عالم نے بول ٹی وی کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے آر آئی یو جے کی درخواست وزارت اطلاعات کو بھجوا دی ہے جس میں وزارت داخلہ اور پیمرا کے ساتھ مل کر معاملہ نمٹانے کی استدعا کی گئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں راولپنڈی اسلام… Continue 23reading ”بول“ کے ملازمین کی آواز بند

عرب شہزادوںنے پاکستان کا رُخ کرلیا

datetime 9  جنوری‬‮  2016

عرب شہزادوںنے پاکستان کا رُخ کرلیا

ٹھٹھہ(نیوزڈیسک) موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی اور آبی گذرگاہوں میں لاکھوں کی تعداد میں نایاب پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوتے ہی شکاریوں نے ساحلی پٹی کا رخ کرلیا ہے جبکہ عرب شہزادوں کی آمد بھی شروع ہوگئی ہے۔ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی ہر سال… Continue 23reading عرب شہزادوںنے پاکستان کا رُخ کرلیا

عمران فاروق قتل کیس ،برطانیہ نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2016

عمران فاروق قتل کیس ،برطانیہ نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی حکومت نے پاکستان سے عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کی حوالگی کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت برطانیہ کی جانب سے خالد شمیم ، محسن علی اور معظم علی کی حوالگی کی باقاعدہ درخواست کردی گئی ہے۔عمران فاروق قتل کیس میں یہ اہم پیش رفت عمران فاروق کی بیوہ… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ،برطانیہ نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

پھٹان کوٹ حملہ بھارتی ایجنسی ’’را‘‘نے خود کرایا،رحمان ملک

datetime 8  جنوری‬‮  2016

پھٹان کوٹ حملہ بھارتی ایجنسی ’’را‘‘نے خود کرایا،رحمان ملک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پھٹان کوٹ کاواقعہ بھارتی خفیہ ادارے رانے خود کرایا،خیبر پختونوا اور بلوچستان کے کئی سیاستدان بھارتی فنڈنگ حاصل کرتےہیں، ثبوت موجود ہیں۔بحثیت چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ پھٹان کوٹ واقعہ سوچی سمجھی سازش کے… Continue 23reading پھٹان کوٹ حملہ بھارتی ایجنسی ’’را‘‘نے خود کرایا،رحمان ملک

خیبرپختونخوامیں نئے سال پرنئی تاریخ رقم ،جان کرآپ بھی ”تبدیلی “کانعرہ لگادیں گے

datetime 8  جنوری‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں نئے سال پرنئی تاریخ رقم ،جان کرآپ بھی ”تبدیلی “کانعرہ لگادیں گے

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی کانئے سال میں پہلا اجلاس پانچ منٹ تک بھی جاری نہ رہ سکا،کورم پورا نہ ہونے کے باعث ڈپٹی سپیکر نے اجلاس گیارہ جنوری تک ملتوی کردیا ،جمعہ کے روز خیبر پختونخوا اسمبلی کا نئے سال کا اجلاس نئی ڈپٹی سپیکر مہر تاج روغانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔تلاوت کلام کے بعدمہرتاج روغانی… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں نئے سال پرنئی تاریخ رقم ،جان کرآپ بھی ”تبدیلی “کانعرہ لگادیں گے

مودی کی نوازشریف سے ملاقات امریکہ کے دباﺅ پرہوئی ،فوج لاعلم تھی ،شیخ رشید

datetime 8  جنوری‬‮  2016

مودی کی نوازشریف سے ملاقات امریکہ کے دباﺅ پرہوئی ،فوج لاعلم تھی ،شیخ رشید

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مودی ملاقات میں فوج کو اعتماد میں نہیں لیا گیا‘ پاک بھارت مذاکرات برابری کی بنیاد پر ہونے چاہئیں‘ سی پیک پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور نہ کئے گئے تو یہ منصوبہ کھٹائی میں پڑ جائے… Continue 23reading مودی کی نوازشریف سے ملاقات امریکہ کے دباﺅ پرہوئی ،فوج لاعلم تھی ،شیخ رشید

سعودی اورایرانی سفیروں سے ملاقات کیوں کی ؟عمران خان

datetime 8  جنوری‬‮  2016

سعودی اورایرانی سفیروں سے ملاقات کیوں کی ؟عمران خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کشیدگی بڑھنے سے مسلم امہ کو نقصان ہوگا، ایران سعودیہ تنازع کے اثرات پاکستان پر پڑینگے۔ معاملے کے حل کیلئے پاکستان کا کردار اہم ہوسکتا ہے۔ ہمیں کسی پراکسی وار میں شرکت نہیں کرنی چاہئے۔ ایک ہمسایہ… Continue 23reading سعودی اورایرانی سفیروں سے ملاقات کیوں کی ؟عمران خان

کراچی ائرپورٹ سے غیرملکی مسافرسے ایسی چیزپکڑی گئی کہ آپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے

datetime 8  جنوری‬‮  2016

کراچی ائرپورٹ سے غیرملکی مسافرسے ایسی چیزپکڑی گئی کہ آپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کسٹم نے ہیروئن کی اسمگلنگ ناکام بنادی، نائجیرین مسافر کے سامان سے 900 گرام آف وھائٹ ہیروئن پاﺅڈر برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پاکستان کسٹم پریونٹو کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ڈپارچر پر تعینات عملے نے نائجیریا کے شہر لاگوس جانے والے نائجیرین مسافر کے سامان سے 900 گرام آف وھائٹ… Continue 23reading کراچی ائرپورٹ سے غیرملکی مسافرسے ایسی چیزپکڑی گئی کہ آپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے