جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں قتل ہو نے والی لا شو ں کیسا تھ کیا جا تا تھا عزیر بلو چ کے انکشا ف نے ہلچل مچا دی

datetime 1  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) عزیز بلوچ نے دوران تفتیش مزیدسنسنی خیز انکشافات کئے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق لیاری ندی میں لاشیں پھینکنے میں عزیربلوچ گروپ سے وابستہ عورتیں اہم کردار ادا کرتی تھیں جبکہ ایک خاتون کے پاس بھتے کی رقم جمع ہوتی تھی،عزیر بلوچ نے دورانِ تفتیش اپنی 8 ساتھی عورتوں کے نام بھی بتادئیے جو اسکے گروپ میں کام کرتی تھیں اور لیاری ندی میں پھینکی جانیوالی درجنوں لاشوں کے سلسلہ میں مذکورہ عورتیں ہی معاونت کرتی تھیں،یہ عورتیں فشریز، ماڑی پور ٹائر مارکیٹ، گارڈن اور گلشن اقبال سے جمع ہونیوالا بھتہ’عینی‘کے پاس جمع کراتی تھیں اور اس عورت کے پاس 6 کروڑ سے زائد بھتے کی رقم جمع تھی۔عزیز بلوچ نے مزید انکشاف کیا کہ یہ عورتیں مخالف گروپ کے لڑکوں کو فون پر دوستی کرکے بلاتی تھیں جبکہ ان خواتین کے ذریعے ٹیکسی میں اسلحہ ودیگر سامان بھی شہربھرمیں پہنچایا جاتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…