بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان آج بنی گالہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

datetime 1  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج اہم پریس کانفرنس کریںگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان آج شام5 بجے بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کریں گے جس میں ممکنہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پر میڈیا کو بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان پریس کانفرنس کے دوران بلوچستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی گرفتاری اور اس کے انکشافات کے حوالے سے وزیر اعظم اورحکومتی وزراءکی خاموشی پر بھی بات چیت کریں گے جبکہ پاکستان کیخلات ایرانی سرزمین استعمال ہونے پر پارٹی کا موقف دیں گے۔ اس کے علاوہ سانحہ لاہور کے ذمہ داروں اور ملکی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کریں گے اور قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی اور اختلافات بھی زیر بحث لائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…