ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

چین نے پاکستان کی حمایت میں بڑی بات کہہ دی

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کی لعنت کے خالف عالمی جنگ میں سب سے آگے ہے ۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے ملاقات کے دور ان بات چیت کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کی لعنت کے خلاف عالمی جنگ میں سب سے آگے ہے اور پوری دنیا اس جدوجہد میں پاکستانی سیکورٹی فورسز اور عوام کی قربانیوں کا اعتراف کرتی ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مستحکم بنانے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سی پیک منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر طارق فاطمی نے چینی وزیر خارجہ کو سی پیک سے منصوبوں پر عملدرآمد کرنے سے متعلق پاکستان کے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی پاکستان اور چین کیلئے مشترکہ خطرہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…