جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

خطرہ سر پر آگیا،کراچی میں سینکڑوں قبروں کی کھدائی مکمل

datetime 1  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں اپریل کے مہینے میں شدید گرمی پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ شمال مشرقی بلوچستان میں بھی کل چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جب کہ بارش کے موجودہ سلسلوں کا اثر کراچی میں پڑنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ کراچی میں اپریل کے مہینے میں شدید گرمی پڑنے کا خدشہ ہے جب کہ کراچی سمیت سندھ کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شدید گرمی کی پیش گوئیوں کے پیش نظر ایدھی ویلفیئر نے ایڈوانس میں تین سو قبروں کی کھدائی مکمل کرلی ہے۔ ایدھی کے ذرائع کے بتایا کہ جون اور جولائی میں کراچی میں شدید ترین گرمی پڑنے کاخدشہ ہے اللہ نہ کرے کہ اس گرمی کی وجہ سے ہلاکتیں ہوں مگر ماضی میں پیش آنے والی صورتحال کے پیش نظر ایدھی نے تین سو قبروں کی کھدائی کا کام مکمل کرلیا ہے اور جو افرادقبروں کے اخراجات ادا نہیں کرسکیںگے ان کی میتوں کو بغیر کسی معاوضے کے دفن کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…