بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

پشاور،حساس ادارے کے سابق آفیسر کے قتل کامعمہ حل ہوگیا،بھتیجا قاتل نکلا

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور،حساس ادارے کے سابق آفیسر کے قتل کامعمہ حل ہوگیامحکمہ انسداد دہشتگردی نے حساس ادارے کے سابق افسر کے قتل کا ڈراب سین کردیا مقتول کے قتل میں اس کا بھتیجا ملوث نکلا جو کہ دہشتگرد تنظیم کا رکن ہے محکمہ انسداددہشتگردی نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں حساس ادارے کے سابق افسر عبدالطیف کے قاتل کو گرفتار کرلیا سی ٹی ڈی کے مطابق مقتول کے قتل میں ان کا بھتیجا حارث نسیم ملوث ہے ۔ حارث نامی دہشتگرد نے سال 2009میں دہشتگردی کی تربیت حاصل کی تھی اور سابق حساس اداے کے قتل کی منصوبہ بندی بھی حیات آباد میں اپنے دیگرساتھیوں کے ساتھ مل کر کی گئی تھی سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد نے دوران تفتیش اپنے دیگر ساتھیوں کے نام بتا دے ہیں جن کی گرفتار کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…