بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

بینکوں نے حج کے خواہش مندوں سے درخواستیں وصول کرنا شروع کردیں

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی بینکوں نے حج درخواستیں وصول کرنا شروع کردی ہیں ۔ وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج ادا کرنے والے خواہش مندوں سے درخواستیں وصول کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تمام کمرشل بینکوں نے حج درخواستوں کی وصول کیلئے بذریعہ میسج اور ای میل پاکستانیوں کو معلومات دینا شروع کردی ہیں ۔ پاکستانی بینک جس میں یو بی ایل ، اے بی ایل ، نیشنل بینک ، ایم سی بی ، بینک الحبیب ، فیصل بینک ، الفلاح بینک اور عسکری بینک و دیگر بینکوں نے حج درخواستیں وصول کرنا شروع کردی ہیں اور عوام نے بھی درخواستیں جمع کرانے کیلئے مختلف بینکوں کا رخ کرلیا ہے وفاقی دارالحکومت میں موجود مختلف بینکوں کی برانچوں نے بینک کے باہر حج پوسٹر بھی لگادیئے ہیں اور حج درخواستوں کی مزید معلومات کیلئے مختلف نمبرز بھی جاری کردیئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…