جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

بارشوں کا نیا سلسلہ،ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہدایا ت جاری

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی صوبائی اتھارٹیزکو ہدایت کی گئی کہ ریسکیو اور ریلیف کے تمام اداروں کو الرٹ کیا جائے اور جانی و مالی نقصانات سے بچاؤ کے لئے انتظامات کئے جائیں ٗمتعلقہ علاقوں کی آبادیوں کی آگاہی کے لئے ایس ایم ایس الرٹ جاری کئے جائیں۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا کہ بارشوں کے علاقوں میں پلوں، مواصلاتی ڈھانچے، آبی گذر گاہوں، لینڈ سلائیڈنگ کے علاقوں اور کچے مکانات کی نگرانی کی جائے۔ علاوہ ازیں ضلعی، تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر امدادی سامان کی دستیابی اور متعلقہ اداروں کے ساتھ روابط قائم رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…