لاہور :بند روڈ پر نمک سے بھرا ٹرک الٹنے سے 3 افراد جاں بحق
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقے بند روڈ گلشن راوی میں نمک سے بھرا ٹرک الٹنے سے تین افراد اس کے نیچے آ کر کچلے گئے ، مرنے والوں میں دو خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے جو حادثے کے وقت وہاں سے گزر رہے تھے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading لاہور :بند روڈ پر نمک سے بھرا ٹرک الٹنے سے 3 افراد جاں بحق