اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں مزار قائد کو دو دن کے لیے بند کر دیا گیا۔ انتظامیہ

datetime 31  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں موجود پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کو دو دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ مزار قائد کی انتظامیہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ مزار قائد دو دن کے لےبند رہے گا۔ انتظامیہ نے بتایا کہ مزار قائد کو سکیورٹی خدشات اور نمائش چورنگی پر احتجاج کے باعث بند کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ نمائش چورنگی پر مذہبی جماعتوں کا احتجاج جاری ہے جس کے باعث ٹریفک کا رخ متبادل راستوں کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…