پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

مردہ جا نوروں کی ہڈیوں اور چربی سے تیل بنانے والے 7کارخانے سیل

datetime 7  جنوری‬‮  2016

مردہ جا نوروں کی ہڈیوں اور چربی سے تیل بنانے والے 7کارخانے سیل

لاہور ( نیوزڈیسک) ڈی سی اولاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی چھاپہ مارٹیم نے محمود بوٹی کے علاقہ بند روڈ میں واقع مردہ جا نوروں کی ہڈیوں اور چربی سے تیل بنانے والے کارخانوں کے خلاف کارروائی کی۔ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے کارروائی کر تے ہوئے مردہ جا نوروں کی ہڈیوں… Continue 23reading مردہ جا نوروں کی ہڈیوں اور چربی سے تیل بنانے والے 7کارخانے سیل

معاملہ سنگین ہوگیا،”کپتان “ نے استعفے کی دھمکی دے دی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

معاملہ سنگین ہوگیا،”کپتان “ نے استعفے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈصفدر نے موبائل کمپنیوں کے نمائندوں کے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پیش نہ ہونے پر استعفیٰ دینے کی دھمکی دیدی تاہم اویس لغاری کے مشورہ پر اس معاملے پر سپیکر سے رابطے کا فیصلہ کر لیا گیا۔قومی اسمبلی… Continue 23reading معاملہ سنگین ہوگیا،”کپتان “ نے استعفے کی دھمکی دے دی

لاہورمیں طالبہ سے زیادتی کیس ،ملزم عدنان ثناءاللہ کاتعلق صوبائی وزیرسے نکلا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

لاہورمیں طالبہ سے زیادتی کیس ،ملزم عدنان ثناءاللہ کاتعلق صوبائی وزیرسے نکلا

لاہور(نیوزڈیسک)) لاہورمیں طالبہ سے زیادتی کیس ،ملزم عدنان ثناءاللہ کاتعلق صوبائی وزیرسے نکلا۔لاہور طالبہ زیادتی کیس مرکزی ملزم کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کیس میں نیا موڑ آ گیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق عدنان ثنا اللہ کو پنجاب کے ایک صوبائی وزیر کی جانب سے تھیٹر کوآرڈیننٹر مقرر کیا گیا۔ ملزم نوجوان… Continue 23reading لاہورمیں طالبہ سے زیادتی کیس ،ملزم عدنان ثناءاللہ کاتعلق صوبائی وزیرسے نکلا

پاکستان میں تلورکے شکارپرپابند ی ایک بھارتی سازش ہے ؟

datetime 7  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں تلورکے شکارپرپابند ی ایک بھارتی سازش ہے ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں تلورکے شکارپرپابندی سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی کے مقدمے میں معروف وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہاہے کہ کیوں کہ پاکستان نے تلورکے شکارپرپابندی لگادی ہے اس لئے اب عربی شیخ پاکستان میں آکرتلورکاشکارنہیں کھیل سکتے اورنہ وہ رحیم یارخا ن میں ترقیاتی فنڈزدے رہے ہیں ۔انہوں نے اپنے دلائل… Continue 23reading پاکستان میں تلورکے شکارپرپابند ی ایک بھارتی سازش ہے ؟

مسئلہ کشمیر مشرف فارمولے کے تحت حل ہوگا، وفاقی وزیر قادر بلوچ

datetime 7  جنوری‬‮  2016

مسئلہ کشمیر مشرف فارمولے کے تحت حل ہوگا، وفاقی وزیر قادر بلوچ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسئلہ کشمیر مشرف فارمولے کے تحت حل ہوگا ، مشرف دور میں مسئلہ کشمیر کے حل کے قریب پہنچ گئے تھے ، قومی مفاد میں جو بھی حل تلاش کیا جائے گا فوج اس کی حمایت کرے گی۔ اپنے ایک انٹریو دیتے ہوئے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے مزید کہا کشمیر کے مسئلے… Continue 23reading مسئلہ کشمیر مشرف فارمولے کے تحت حل ہوگا، وفاقی وزیر قادر بلوچ

چین پاکستان میں توانائی کا سب سے بڑا منصوبہ مکمل کرے گا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

چین پاکستان میں توانائی کا سب سے بڑا منصوبہ مکمل کرے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کی ایک سرکاری کارپوریشن نے پاکستان میں پانی سے بجلی پیدا کرنے والے سب سے بڑے منصوبے کی تعمیر کے حقوق حاصل کر لیے ہیں ، کارپوریشن کوہالہ ہائیڈروپاور پروجیکٹ تعمیر کرے گی جو پانی سے بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا منصوبہ ہے اس سے گیارہ لاکھ کلو… Continue 23reading چین پاکستان میں توانائی کا سب سے بڑا منصوبہ مکمل کرے گا

سندھ ہائی کورٹ،نیب سے شرجیل میمن کےخلاف تحقیقات کی تفصیلات طلب

datetime 7  جنوری‬‮  2016

سندھ ہائی کورٹ،نیب سے شرجیل میمن کےخلاف تحقیقات کی تفصیلات طلب

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو(نیب) سے سندھ کے سابق وزیراطلاعات اور پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کے خلاف تحقیقات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں جبکہ وفاق اور دیگرفریقین سے بھی جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 14 جنوری تک ملتوی کردی ہے۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ،نیب سے شرجیل میمن کےخلاف تحقیقات کی تفصیلات طلب

شوکت خانم کینسرہسپتال میں طالبان رہنماءکاعلاج ،پی ٹی آئی الزامات لگنے پرآگ بگولہ ہوگئی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

شوکت خانم کینسرہسپتال میں طالبان رہنماءکاعلاج ،پی ٹی آئی الزامات لگنے پرآگ بگولہ ہوگئی

لاہور(نیوزڈیسک).تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ شوکت خانم لاہور میں طالبان رہنما کے علاج پر بلا جواز واویلا مچایا جا رہا ہے، افغان طالبان ملا ربانی کا علاج ء1999 میں شوکت خانم لاہور میں کیا گیا۔تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ شوکت… Continue 23reading شوکت خانم کینسرہسپتال میں طالبان رہنماءکاعلاج ،پی ٹی آئی الزامات لگنے پرآگ بگولہ ہوگئی

بھارت اورپاکستان کے درمیان مذاکرات کی بحالی ،انڈیانے نئی شرط لگاکرحیران کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

بھارت اورپاکستان کے درمیان مذاکرات کی بحالی ،انڈیانے نئی شرط لگاکرحیران کردیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت اورپاکستان کے درمیان مذاکرات کی بحالی ،انڈیانے نئی شرط لگاکرحیران کردیا۔پٹھان کوٹ ائربیس پرحملے کے بعد بھارت نے پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کے لئے جیش محمد کے سر براہ مسعود اظہر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ پاکستانی حکام کے مطابق دونوں ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں… Continue 23reading بھارت اورپاکستان کے درمیان مذاکرات کی بحالی ،انڈیانے نئی شرط لگاکرحیران کردیا