”کرلو جو کرنا ہے۔۔! اہم ترین مقدمہ،صندوق ”کنواں“ بن گیا“
راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کی احتساب عدالت میں آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران مقدمہ کا ریکارڈ گم ہونے کے باعث گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا اور سماعت (آج)جمعرات تک ملتوی کردی گئی جبکہ فاروق نائیک نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی بریت کی درخواست جمع کرادی ہے ،آئندہ سماعت… Continue 23reading ”کرلو جو کرنا ہے۔۔! اہم ترین مقدمہ،صندوق ”کنواں“ بن گیا“