اسلام آباد (نیو زڈیسک )وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک میں موجود مظاہرین کو ہٹانے کیلئے آپریشن کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق آج ہر صورت میں ڈی چوک کو مظاہرین سے خالی کرالیا جائے گا۔کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے موقع پر ایمبولینسں روانہ کر دی گئی ہیں ۔اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ادھر مظاہرین سے مذاکرات کرنے والوں نے کہا ہے کہ 30منٹ میں قوم خوشخبری ملے گی ۔ اس سے پہلے سیکو رٹی پر ما مو ر پو لیس اہلکا رو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے ایس پی رضوان گو ندل کاکہنا تھاکہ احتجا جی مظا ہرین آج یہا ں نہیں رہیں گے انہیں ہر حال میں گھر بھیجا جا ئے گا ان کا کہنا تھا کہ جب بھی آپریشن شروع کریں یہ سمجھ لیں کہ آخری آپریشن ہے اور ان کو ان کا کہنا تھا کہ جب بھی آپر یشن ہے اور ان کو با ہر نکال کر چھو ڑیں گے جو بندہ ہتھیا ر پھینک دے یا پکڑا جا ئے تو اس پر تشدد نہ کیا جا ئے سیکورٹی اہلکا رو ں سے کہا گیا ہے آپ کے سامنے بیٹھے لو گ مٹھی بھر ہیں اور ان کے پا س پتھرو ں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے جبکہ آپ پو ری طر ح لیس ہیں بس ثا بت قد م رہیں اور ان کا کہنا تھا کہ ان کو ہٹا نا زیا دہ سے زیا دہ 02 منٹ کی گیم ہے۔وفاقی دارلحکومت ڈی چوک دھرنے میں دھرنا آج چوتھے دن میں داخل ہو گیا ہے۔مذاکرات کے نتیجے میں شر کا کو کھا نا فرا ہم کیا گیا جس کے با عث مظا ہرین نے بد نظمی دیکھنے میں سامنے آئی اور شر کا کھانے پر ٹو ٹ پڑے یا د رہے کہہ ضلعی انتظامیہ اور مذہبی جماعت کے رہنما ؤ ں کے درمیان گزشتہ روز کے مذاکرات بھی بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو ئے مذاکرات کا تیسرا مر حلہ آج ہو گا دوسر ی جا نب و زیر داخلہ چو ہدری نثا ر نے گز شتہ روز میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا تھا کہ بد ھ کو ہر صورت ڈی چوک خا لی کرا کر سر کاری املاک کو نقصان پہنچا نے والو ں کو قا نو ن کے کٹہر ے میں لا یا جا ئے گا۔اسلام آباد میں داخل ہو نے والے مظاہرین کو دھر لیا جا ئے گا داخل ہو نے والے کار کنو ں کی گر فتاریا ں شروع کر دی گئی۔ مظا ہر ین کے نئے مطالبا ت سامنے آگئے ہمارے تمام افراد کو رہا کیا جا ئے ریڈ زو ن میں ڈی چوک میں تمام تر دفا تر کو خا لی کر وانا شروع کر دیا گیا۔ ایف سی کی بھاری نفر ی ڈی چوک پہنچ گئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































