اسلام آباد (نیو زڈیسک )وفاقی دارلحکومت ڈی چوک دھرنے میں دھرنا آج چوتھے دن میں داخل ہو گیا ہے۔مذاکرات کے نتیجے میں شر کا کو کھا نا فرا ہم کیا گیا جس کے با عث مظا ہرین نے بد نظمی دیکھنے میں سامنے آئی اور شر کا کھانے پر ٹو ٹ پڑے یا د رہے کہہ ضلعی انتظامیہ اور مذہبی جماعت کے رہنما ئو ں کے درمیان گزشتہ روز کے مذاکرات بھی بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو ئے مذاکرات کا تیسرا مر حلہ آج ہو گا دوسر ی جا نب و زیر داخلہ چو ہدری نثا ر نے گز شتہ روز میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا تھا کہ بد ھ کو ہر صورت ڈی چوک خا لی کرا کر سر کاری املاک کو نقصان پہنچا نے والو ںکو قا نو ن کے کٹہر ے میں لا یا جا ئے گا۔
اسلام آباد میں داخل ہو نے والے مظاہرین کو دھر لیا جا ئے گا داخل ہو نے والے کار کنو ں کی گر فتاریا ں شروع کر دی گئی ۔ مظا ہر ین کے نئے مطالبا ت سامنےآگئے ہمارے تمام افراد کو رہا کیا جا ئے ریڈ زو ن میں ڈی چوک میں تمام تر دفا تر کو خا لی کر وانا شروع کر دیا گیا ۔ ایف سی کی بھاری نفر ی ڈی چوک پہنچ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج دن 12بجے دوسرا مذاکراتی عمل شروع ہو گا ۔ موجود مذہبی جماعتوں کے رہنماء موبائل فون سروس معطل ہونے کے باوجود وائی فائی سروس سے مستفید ہونے کے لیے ہائی وولٹیج تاروں کو چھیل کر ڈائرکٹ چارجر لگا کر اپنے موبائل چارج کرنے کی کوشش کر تے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعتوں کے ڈی چوک میں دھرنے کے تیسرے روز بیشتر افراد کو ہائی ٹینشن تاروں سے موبائل فون چارج کرتے دیکھا گیا ہے جب ان سے موبائل فون سروس معطل ہونے باوجود جانی رسک اٹھا کر موبائل چارج کرنے سے متعلق دریافت کیا گیا تو انکا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے موبائل فون سروس معطل کی گئی ہے تاہم مختلف دفاتر کے وائی فائی کی سروس دستیاب ہے جس سوشل میڈیا کے ذریعے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ، میڈیا کی جانب سے کوریج نہ کیے جانے کی وجہ سے دھرنے سے متعلق قوم کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا جا رہا
مذا کرات کے نتیجے میں مظاہر ین کو کھا نا فراہم کیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی



















































