ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

شر یف فیملی کی رمضان شو گر مل سے دو بھا رتیو ں کی گر فتاری ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے وضا حت کر دی

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک)گز شتہ چند روز سے مسلسل یہ افوا ہیں گر دش کر رہی ہیں کہ شر یف فیملی کی رمضان شو گر مل سے دو بھا رتیو ں کو گر فتار کیا گیا ہے ۔کل ڈی جی آئی ایس پی آر نے پر ویز رشید کیسا تھ مل کر بھارتی را ایجنٹ کلبھوشن یا دیو کے متعلق پر یس کا نفر نس کی۔اس پر یس کا نفر نس میں اُ ن سے ایک شو گر مل سے دو بھا رتیو ں کی گر فتا ری کے متعلق سوا ل کیا گیا تو انہو ں کہا کہ کسی شو گر مل سے کسی بھارتی کو گر فتار نہیں کیا گیا اور نہ ہی آئی ایس پی آر نے اس سے متعلق کو ئی ریلیز جا ری کی ہے ۔

پا کستان کی شو گر انڈ سٹری بالخصوص رمضان شوگرمل میں کام کرنیوالی بھارتی کمپنی ”انجینئرنگ کنسلٹنسی ‘ ‘سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جن میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی مختلف صنعتوں میں 4000سے زائد بھارتی باشندے کام کررہے ہیں اور سب سے پہلے پہلی بار تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیر خان ترین نے 2013ءمیں اس بھارتی کنسلٹنسی کمپنی کو پاکستان میں متعارف کرایا اور ان کی انجینئرنگ صلاحیتوں سے ہی یونائیٹڈ شوگرمل اور گھوٹکی شوگرمل کےپلانٹ لگائے۔ 2014 میں آروائے کے نامی شوگرمل نے بھی اسی کمپنی کے تعاون سے ایک پلانٹ لگایا جبکہ رمضان شوگرملز نے 2015ءمیں چینی آلات اور اس کمپنی کی کنسلٹنسی سروسز کے ذریعے ایک پلانٹ لگایا۔تفصیلات کے مطابق رمضان شوگر مل کے ترجمان سے رابطہ کیاگیاتو انہوں نے بتایاکہ پاکستان میں کام شروع کرتے وقت دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی شہریوں کو ویزے جاری کیے اور متعلقہ ایجنسیوں سے سیکیورٹی کلیئرنس بھی کرائی ، اب تک ہونیوالی پیش رفت سے متعلق کنسلٹنٹس سمیت کسی نے بھی ہم یا ہماری کمپنی سے رابطہ نہیں کیا۔بتایاگیاہے کہ پاکستانی شہریوں کا کنسلٹنسی کیلئے بھارت جانا یا بھارتی شہریوں کا پاکستان آنامعمول کی بات ہے لیکن ایک مخصوص میڈیا چینل نے ان انجینئرز کو بھارتی ایجنٹ بنا کرپیش کیاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…