جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

مظا ہر ین کو روکنے کے لیے واٹر کینن کا استعما ل کیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظا ہر ین کو روکنے کے لیے واٹر کینن کا استعما ل کیا گیا
کراچی (ما نیٹر نگ ڈیسک ) سپلا کے تحت احتجا جی ریلی ڈی جے سا ئنس کا لج سے وزیر اعلی ہا ئو س روانہ مظا ہر ین کو روکنے کیلئے وا ٹر کینن کا استعمال کیا گیا پو لیس کی جا نب سے اسا تذہ پر لا تھی چا رج کی گئی پو لیس کی مزید نفر ی ڈی جے کا لج پہنچ گئی پو لیس نے اساتذہ کو گر فتار کر لیا مذاکرات کے کے لیے آج وزیر اعلی ہا ئو س کے با ہر دھر نا دے رہے تھے ۔ہم چا ہتے ہے کہ مظا ہر ین پر امن منتشر ہو جا ئے عبدالقیو م سو مرہ مظا ہر میں مو جود 2 اسا تذہ زخمی ہو گئے پو لیس کا لا ٹھی چا رج اور وا ٹر کینن کا استعمال کیا گیا ۔ وزیر اعلی ہا ئو س میں پر امن و مان اجلاس جا ری ہے مظاہر ین کو روکنے کے لیے پو لیس نے آنسو گیس کا استعما ل کر نا شروع کر دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…