جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ہاتھ میں پہنی انگوٹھی کس نے اور کیوں دی؟ عمران خان کے بارے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

” پنکی پیرنی“ نے پہنائی ہے تاکہ عمرا ن خان پر ہونے والے جادو کو ختم کیا جا سکے ۔پنکی پیرنی کا دعویٰ تھا کہ عمران خان کے گھر کے کچن میں سخت جادو کیا گیا تھا جس کے توڑ کیلئے انہوں نے کپتان کی رہائش گاہ میں کئی روز قیام بھی کیا تھا ۔پنکی پیرنی کون ہے ؟؟ اسکا جوا ب ذرائع کچھ یوں دیتے ہیں کہ ان کا تعلق پاکپتن کے مشہور سیاسی گھرانے سے ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ چونکہ خان صاحب کی شادی زیادہ عرصہ چل نہیں پاتی اس لئے پنکی پیرنی صاحبہ نے خان صاحب کو مشورہ دیا کہ وہ غریب لڑکیوں کی شادیاں کرائیں جس کے بعد 22مارچ کو پشاور میں عمران خان نے 45جوڑوں کی شادیاں کرائی تھیں، اور ہر ایک جوڑے کو ڈیڑھ لاکھ سلامی دی گئی تھی ا ورقابل ستائش بات یہ ہے کہ ان شادیوں میں سے ایک پر بھی سرکاری پیسہ نہیں لگایا گیا جبکہ عمران خان آئندہ 50شادیاں مزید کرانے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں ۔پیرنی صاحبہ کے سیاسی گھرا نے مفادات جو بھی ہوں مگر وہ خان صاحب کیلئے کڑی محنت کر رہے ہیں ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…