جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

لاہور دھماکہ، پنجاب بھر میں سیکیورٹی فورسز کا باقاعدہ آپریشن شروع

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور دھماکے کے بعدآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر پنجاب بھرمیں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن کا باقاعدہ آغازکردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں کارروائیاں انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز مشترکہ کارروائیاں کررہی ہیں،آپریشن کالعدم تنظیموں ،شدت پسند گروپوں، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں پہلے انٹیلی جنس ایجنسیز کی اطلاعات پر پولیس کارروائی کرتی تھی مگر لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کے بعد آپریشن کا طریقہ کار تبدیل کردیا گیا ہے تاکہ ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…