اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مصطفی کمال پر قومی پرچم کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال کرنے کیخلاف درخواست دائر

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مصطفیٰ کمال نے پارٹی کا نام قومی ترانے سے لیا ، ترانہ قومی اثاثہ ہے اس کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال نہیں کیا جاسکتا ،درخواست میں استدعا۔ تفصیلات کے مطابق قومی پرچم اور قومی ترانے کو مبینہ طور سیاسی مقصد کے لیے استعمال کرنے پر مصطفیٰ کمال کی پارٹی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ مصطفیٰ کمال کی پارٹی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مصطفیٰ کمال نے پارٹی کا نام “پاک سرزمین” قومی ترانے سے لیا ہے۔ قومی ترانہ قومی اثاثہ ہے ، ترانے کو پارٹی کے نام سے منسوب کرنا غیر آئینی ہے۔ درخواست شہری فیصر جدون کیجانب سے ایڈووکیٹ سیف اللہ سروہی نے دائر کی۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ پارٹی کا نام اور جھنڈے کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں اور مصطفیٰ کمال کو قومی ترانے اور قومی پرچم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے روکا جائے۔ درخواست میں وفاق کے ذریعے سیکرٹری کابینہ کو فریق بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…