سانحہ چارسدہ کا گمنام ہیرو جس نے ایک جان بھی ضائع نہ ہونے دی
چارسدہ (نیوزڈیسک)چارسدہ کا ہیرو ,بہادر ڈرائیور جس کی حاضر دماغی نے سینکڑوں طالبات کی جانیں بچا لیں۔نجی ٹی وی نے یونیورسٹی انتظامیہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ بس سٹینڈ پر ڈرائیور حضرات موجود تھے کہ دہشتگردوں نے یونیورسٹی پر حملہ کر دیا اس دوران دہشتگردوں نے گارڈ پر فائرنگ کی جسے پہلی گولی کندھے… Continue 23reading سانحہ چارسدہ کا گمنام ہیرو جس نے ایک جان بھی ضائع نہ ہونے دی