اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

فوجی عدالتوں سے سزائے موت کی نظرثانی درخواستوں میں سینیئر قانون دانوں نے شفاف ٹرائل پر سوالات اٹھا دیئے

datetime 4  جنوری‬‮  2016

فوجی عدالتوں سے سزائے موت کی نظرثانی درخواستوں میں سینیئر قانون دانوں نے شفاف ٹرائل پر سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائے موت کے مقدمات میں حیدر علی اور قاری ظاہر کی نظرثانی کی درخواستوں میں سینیئر قانون دانوں نے شفاف ٹرائل سمیت دیگر معاملات پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ آرٹیکل 10 اے کے تحت فیئر ٹرائل کا موقع دیا جانا اور جج کے سامنے پیش کیا جانا… Continue 23reading فوجی عدالتوں سے سزائے موت کی نظرثانی درخواستوں میں سینیئر قانون دانوں نے شفاف ٹرائل پر سوالات اٹھا دیئے

بھارتی جیلوں میں قید 179پاکستانی قیدیوں کے ساتھ کیا ہوا؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2016

بھارتی جیلوں میں قید 179پاکستانی قیدیوں کے ساتھ کیا ہوا؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت کی جیلوں میں قید 189 پاکستانی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ واقعے کا انکشاف دونوں ملکوں کی جانب سے قیدیوں کی فہرستوں کے تبادلے سے ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس وقت بھارت کی مختلف جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کی تعداد 271 ہے جبکہ ان میں 13 ماہی گیر بھی شامل ہیں جبکہ… Continue 23reading بھارتی جیلوں میں قید 179پاکستانی قیدیوں کے ساتھ کیا ہوا؟ تہلکہ خیز انکشاف

حکومت پی آئی اے کو دنیا کی بہترین ائیر لائن بنانا چاہتی ہے ‘ اسحا ق ڈار

datetime 4  جنوری‬‮  2016

حکومت پی آئی اے کو دنیا کی بہترین ائیر لائن بنانا چاہتی ہے ‘ اسحا ق ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ حکومت پی آئی اے کو دنیا کی بہترین ائیر لائن بنانا چاہتی ہے۔ سینیٹ کے اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ سینیٹ کی قراردا کے بعد پی آئی اے بل موثر نہیں رہا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ صر… Continue 23reading حکومت پی آئی اے کو دنیا کی بہترین ائیر لائن بنانا چاہتی ہے ‘ اسحا ق ڈار

سی ڈی اے نے اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل کی تجاوزات گرادیں

datetime 4  جنوری‬‮  2016

سی ڈی اے نے اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل کی تجاوزات گرادیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سی ڈی اے انفورسمنٹ نے اسلام آباد کے سب سے بڑے فائیو سٹار ہوٹل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر لگائے گئے بیریرز ، چیک پوسٹ اور دیگر تجاوزات گرادی ہیں۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے سی ڈی اے کو حکم دے رکھا ہے کہ اسلام آباد سے فی الفور… Continue 23reading سی ڈی اے نے اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل کی تجاوزات گرادیں

تھر : غذائیت کی کمی سے پھر بچے مرنے لگے، 4 روز میں تعداد8ہوگئی

datetime 4  جنوری‬‮  2016

تھر : غذائیت کی کمی سے پھر بچے مرنے لگے، 4 روز میں تعداد8ہوگئی

مٹھی(نیوز ڈیسک)مٹھی کے سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اور بیماریوں کے باعث تین بچے انتقال کرگئے۔ 4 روز میں مرنیوالے بچوں کی تعداد 8 ہوگئی۔تھر کے صحرا میں خوراک کی کمی کا عفریت سال 2015 میں بھی 376 معصوم بچوں کی جانیں نگل گیا ، ضلع بھر میں صحت کی سہولیات کے فقدان نے… Continue 23reading تھر : غذائیت کی کمی سے پھر بچے مرنے لگے، 4 روز میں تعداد8ہوگئی

شوکت خانم ہسپتال میں علاج کرانے والے طالبان رہنماءکانام سامنے آگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016

شوکت خانم ہسپتال میں علاج کرانے والے طالبان رہنماءکانام سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے بھار ت کے شہر پٹھانکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن کے مخالفین اس قسم کے واقعات کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بہتری میں رکاوٹیں کھڑی کرتے رہیں گے.شوکت خانم لاہور میں طالبان رہنما کے علاج پر بلا… Continue 23reading شوکت خانم ہسپتال میں علاج کرانے والے طالبان رہنماءکانام سامنے آگیا

سینیٹ میں پی آئی اے کی نجکاری کےخلاف قرار داد منظور کر لی گئی ہے،لیاقت بلوچ

datetime 4  جنوری‬‮  2016

سینیٹ میں پی آئی اے کی نجکاری کےخلاف قرار داد منظور کر لی گئی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ سینیٹ میں پی آئی اے کی نج کاری کے خلاف کثرت رائے سے قرار داد منظور کر لی گئی ہے۔حکومت اپوزیشن اور مزدوروں کے مطالبہ کو نظر انداز نہ کرے۔ پی آئی اے ، واپڈا ، ریلوے ، پاکستان سٹیل ملز اور او جی… Continue 23reading سینیٹ میں پی آئی اے کی نجکاری کےخلاف قرار داد منظور کر لی گئی ہے،لیاقت بلوچ

وفاقی حکومت نے بجلی رائیلٹی چھ بلین سے بڑھا کر 18بلین کر کے صوبائی موقف کو تسلیم کیا ، انیسہ زیب طاہر خیلی

datetime 4  جنوری‬‮  2016

وفاقی حکومت نے بجلی رائیلٹی چھ بلین سے بڑھا کر 18بلین کر کے صوبائی موقف کو تسلیم کیا ، انیسہ زیب طاہر خیلی

ٹوپی(نیوزڈیسک) خیبر پختون خوا کے صوبائی وزیر محنت ومعدنیات انیسہ زیب طاہر خیلی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بجلی رائیلٹی چھ بلین سے بڑھا کر 18بلین کر کے صوبائی موقف کو تسلیم کیا ،اب چائنہ پاکستان کوریڈور کی مغربی حصہ میں گزار کر صوبہ خیبر پختونخوا کو معاشی و اقتصادی راہداری کا حق… Continue 23reading وفاقی حکومت نے بجلی رائیلٹی چھ بلین سے بڑھا کر 18بلین کر کے صوبائی موقف کو تسلیم کیا ، انیسہ زیب طاہر خیلی

آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونےوالے پاکستانی کو واپس بھیج دیا گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016

آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونےوالے پاکستانی کو واپس بھیج دیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پرآسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شہری کو کراچی ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا،جبکہ پاکستانی شہری کے ساتھ آنے والی آسٹریلوی پولیس کی ٹیم کو طیارے سے باہر نہیں آنے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو آسٹریلین پولیس اسکارٹ ایک شخص کو وزارت داخلہ… Continue 23reading آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونےوالے پاکستانی کو واپس بھیج دیا گیا