جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

لندن ،میئرشپ کے 3 امیدواروں کا پاکستان سے قریبی تعلق

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانوی سیاست میں اہم سمجھے جانے والے لندن میئر کے عہدے کیلئے 3امیدواروں پاکستان کیلئے اہم ۔لیبر پارٹی کے پسندیدہ امید وار صادق خان کے دادا تقسیم ہند کے بعد ہندوستان سے ہجرت کر کے کراچی آگئے تھے۔ کنزرویٹیو پارٹی کے امید وار زیک گولڈ سمتھ عمران خان کے سابقہ بیوی جمائمہ کے بھائی ہیں جب کہ تیسرے امید وار جارج گیلوے طویل عرصے سے بھٹو خاندان کے قریبی تعلقات ہیں۔ لندن میں میئر کے الیکشن کی میڈیا کوریج تینوں امید واروں کے طبقوں پر مرکوز ہے کیونکہ ایک طرف200ملین پاونڈز دولت کیساتھ انتہائی امیر زیک ہیں تو وہیں صادق خان ایک بس ڈرائیور کے بیٹے ہیں جو 1960ء میں برطانیہ آئے۔ زیک گولڈ اسمتھ کی انتخابی مہم میں عمران خان کی سابقہ بیوی جمائما اور عمران خان کا 18سالہ بیٹا سلیمان عیسیٰ خان بھی حصہ لے رہے ہیں۔ صہیونیت اور عراق پر قبضے کی مخالفت کرنے پر جارج گیلوے کو کئی بھٹو خاندان کے علاوہ کئی برطانوی پاکستانیوں کی حمایت بھی حاصل ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…