اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

گوجرانوالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

گوجرانوالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)ڈاکوﺅں کو رات گئے کارروائی بھاری پڑ گئی،پولیس کا کوئیک رسپانس،مزید نفری بھی پولیس لائن سے طلب کرلی گئی، تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقہ فیصل کالونی میں چار ڈاکو ایک مکان میں گھس گئے۔ ڈاکے کی اطلاع پرپولیس نے مکان کو گھیرے میں لے لیاجس کے بعدپولیس اور ڈاکوو¿ں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ… Continue 23reading گوجرانوالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

شادی کا گھر۔۔۔ ماتم میں بدل گیا،المناک حادثہ،14جاںبحق،متعددشدیدزخمی

datetime 3  جنوری‬‮  2016

شادی کا گھر۔۔۔ ماتم میں بدل گیا،المناک حادثہ،14جاںبحق،متعددشدیدزخمی

کرک(نیوزڈیسک)شادی کا گھر۔۔۔ ماتم میں بدل گیا،المناک حادثہ،14جاںبحق،متعددشدیدزخمی، کرک میں ایک المناک ٹریفک حادثہ ہوا ہے، جس میں باراتیوں کی وین اچانک سامنے سے آتے ہوئے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں اس کو آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں 7 خواتین… Continue 23reading شادی کا گھر۔۔۔ ماتم میں بدل گیا،المناک حادثہ،14جاںبحق،متعددشدیدزخمی

راہداری پر ہٹ دھرمی اختیار کی گئی سخت لہجہ اختیار کرینگے ‘:مولانا فضل الرحمن

datetime 3  جنوری‬‮  2016

راہداری پر ہٹ دھرمی اختیار کی گئی سخت لہجہ اختیار کرینگے ‘:مولانا فضل الرحمن

پشاور(نیوز ڈیسک) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ راہداری قومی تعمیر و ترقی کا منصوبہ ہے، تمام صوبوں کو فائدہ پہنچنا چاہئے، کوئی ہٹ دھرمی اختیار کی گئی تو سخت لب و لہجہ استعمال کریں گے۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اے پی سی اقتصادی راہداری پر تحفظات… Continue 23reading راہداری پر ہٹ دھرمی اختیار کی گئی سخت لہجہ اختیار کرینگے ‘:مولانا فضل الرحمن

طالبہ زیادتی کیس کا ڈراپ سین،معاملہ مبینہ طورپرکچھ اور ہی نکلا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

طالبہ زیادتی کیس کا ڈراپ سین،معاملہ مبینہ طورپرکچھ اور ہی نکلا

لاہور(نیوزڈیسک)طالبہ زیادتی کیس کا ڈراپ سین،معاملہ مبینہ طورپرکچھ اور ہی نکلا،طالبہ زیادتی کیس مشکوک، ملزم عدنان اور متاثرہ لڑکی کی پہلے سے دوستی تھی،متاثرہ لڑکی اور ملزم عدنان ثناء اللہ کے مابین واٹس ایپ کے میسجز نے کیس کا رخ ہی بدل ڈالا۔نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ لڑکی کی ملزم عدنان ثناءاللہ کے ساتھ… Continue 23reading طالبہ زیادتی کیس کا ڈراپ سین،معاملہ مبینہ طورپرکچھ اور ہی نکلا

پی ٹی آئی کی خاتون کارکن نے (ن) لیگ کے کارکنوں کیخلاف بلی کی چوری کا مقدمہ درج کرادیا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

پی ٹی آئی کی خاتون کارکن نے (ن) لیگ کے کارکنوں کیخلاف بلی کی چوری کا مقدمہ درج کرادیا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں پولیس کے پاس ایک دلچسپ اورعجیب وغریب مقدمہ درج کرایا گیا ہے جس میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے الزام لگایا ہے کہ ن لیگ نے پارٹی میں شامل نہ ہونے پرا س کی لاڈلی اور پالتو بلی کو چوری کرالیا ہے۔ فیصل آباد کے علاقے… Continue 23reading پی ٹی آئی کی خاتون کارکن نے (ن) لیگ کے کارکنوں کیخلاف بلی کی چوری کا مقدمہ درج کرادیا

ملالہ یوسف زئی کے گاﺅں میں غیرت کے نام پر خاتون قتل

datetime 3  جنوری‬‮  2016

ملالہ یوسف زئی کے گاﺅں میں غیرت کے نام پر خاتون قتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں اطلاعات کے مطابق امن نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے گاﺅں میں ایک بااثر مذہبی اور سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو ’غیرت‘ کے نام پر قتل کردیا گیا ہے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں ایک دو… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی کے گاﺅں میں غیرت کے نام پر خاتون قتل

تحریک انصاف کا پارٹی انتخابات 3مر حلوں میں کروانے کا فیصلہ

datetime 3  جنوری‬‮  2016

تحریک انصاف کا پارٹی انتخابات 3مر حلوں میں کروانے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کا پارٹی انتخابات 3مر حلوں میں کروانے کا فیصلہ جبکہ پارٹی انتخابات کی حتمی تاریخ کا فیصلہ (سوموار ) چیئر مین تحر یک انصاف عمران خان کی صدارتمیں ہونیوالے اجلاس میں کیا جا ئیگا۔ ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف نے پورے ملک میں ایک ہی مر حلے کے بجائے3مر حلوں میں… Continue 23reading تحریک انصاف کا پارٹی انتخابات 3مر حلوں میں کروانے کا فیصلہ

آرمی چیف ‘وزیر اعلی اور گور نر سندھ کی شادی میں شر کت کیلئے لاہور آمد

datetime 3  جنوری‬‮  2016

آرمی چیف ‘وزیر اعلی اور گور نر سندھ کی شادی میں شر کت کیلئے لاہور آمد

لاہور(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شر یف ‘وزیر اعلی اور گور نر سندھ کی شادی کی تقر یب میں شر کت کیلئے لاہور آمد ۔ بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شر یف اسلام آباد سے جبکہ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شا ہ اور گور نرسندھ عشرت العباد ہفتہ کے… Continue 23reading آرمی چیف ‘وزیر اعلی اور گور نر سندھ کی شادی میں شر کت کیلئے لاہور آمد

2015،رجسٹرڈ لاپتہ افراد کی تعداد 2215 ہوگئی،ڈیفنس ہیومن رائٹس کا انکشاف

datetime 3  جنوری‬‮  2016

2015،رجسٹرڈ لاپتہ افراد کی تعداد 2215 ہوگئی،ڈیفنس ہیومن رائٹس کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان میں کسی بھی طرح سے لاپتہ ہونے والے افراد کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم ڈیفنس ہیومن رائٹس نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 2015ء تک کے ریکارڈ کیمطابق کل رجسٹرڈ لاپتہ افراد کی تعداد 2215 ہے۔ جن میں سے پچھلے دس سالوں میں صرف 858 لوگ بازیاب کرائے جا سکے… Continue 23reading 2015،رجسٹرڈ لاپتہ افراد کی تعداد 2215 ہوگئی،ڈیفنس ہیومن رائٹس کا انکشاف