ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

نہ پٹرول، نہ ڈیزل نہ گیس،خیبرپختونخوا حکومت کا انوکھی ٹرانسپورٹ متعارف کرانے کافیصلہ

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے پرانے رکشوں کی بجائے سولر رکشے متعارف کرانے کافیصلہ کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے حکومت نے سورج کی روشنی اور حرارت سے چلنے والے سولر رکشے متعارف کرانے کا فیصلہ کیااور اس ضمن میں محکمہ ٹرانسپورٹ سے منظوری لیے جانے کا انتظار ہے ۔ سولر رکشوں کی فزیبلٹی رپورٹ بھی تیاری کے آخری مراحل میں ہے جس کی منظوری ملتے ہی سولر رکشے سڑکوں پر آجائیں گے جس سے نہ صرف شہرمیں ماحولیاتی آلودگی میں کمی ہوگی بلکہ خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…