اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد،مظاہرین کا انکار،ایسا مطالبہ کہ حکومت کیلئے ناممکن،تفصیلات کے مطابق تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے انتظامیہ سے مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جائے گا تب تک وہ دھرنا جاری رکھیں گے۔مظاہرین کے مطالبے پر حکومت مشکل میں پڑ گئی ہے اور وہ قبل از مذاکرات کسی بھی قسم کے مطالبے کو تسلیم کرنے سے گریزاں ہے۔