اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور حملے کے مبینہ خودکش حملہ آورکے خاندان کے ساتھ کیا ہوا؟ بڑی کارروائی ہوگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

مظفر گڑھ (نیوزڈیسک)لاہور حملے کے مبینہ خودکش حملہ آورکے خاندان کے ساتھ کیا ہوا؟ بڑی کارروائی ہوگئی،تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے مظفر گڑھ میں کارروائی لاہور گلشن اقبال پارک کے خود کش حملہ آور کے چار بھائیوں اور چچا کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جہاں ان سے تفتیش کا عمل شروع کردیاگیا ہے ،گلشن اقبال پارک میں مبینہ طورپر خود کش دھماکہ کرنے والے یوسف کے 4بھائیوں اور چچا کو سیکیورٹی اداروں نے مظفر گڑھ کے علاقے بیٹ والا سے گرفتار کیا،بتایاجارہاہے کہ یوسف کا والد غلام فرید سبزی فروش ہے جبکہ گرفتارشدگان کا کہنا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور ایک عرصے سے اپنے خاندان سے لاتعلق تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…