اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کرینگے،سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 4  جنوری‬‮  2016

نواز شریف جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کرینگے،سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )رواں سال آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت پوری ہونے والی ہے ۔ملک بھر میں اس سلسلے میں بحث و مباحثہ جاری ہے کہ آیا وزیر اعظم ان کی مدمت ملازمت میں توسیع کرینگے یا نہیں ۔اسی موضوع کو لیکر ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading نواز شریف جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کرینگے،سینئر صحافی کا دعویٰ

پاکستان سے داعش میں شامل افراد کی تعداد 100 سے بھی کم ہے، راناثنااللہ

datetime 4  جنوری‬‮  2016

پاکستان سے داعش میں شامل افراد کی تعداد 100 سے بھی کم ہے، راناثنااللہ

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) وزیرقانون پنجاب راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے سینکڑوں لوگ داعش میں شامل نہیں ہوئے بلکہ داعش میں شمولیت اختیار کرنے والوں کی تعداد 100 سے بھی کم ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ دنیا کے دیگر ملکوں سے سیکڑوں لوگ داعش میں… Continue 23reading پاکستان سے داعش میں شامل افراد کی تعداد 100 سے بھی کم ہے، راناثنااللہ

عمران فاروق قتل کیس‘ملزمان کی 14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 4  جنوری‬‮  2016

عمران فاروق قتل کیس‘ملزمان کی 14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کے قتل کیس میں گرفتار تین ملزموں کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر آج دوبارہ انسداد دہشتگردی… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس‘ملزمان کی 14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

نادرا میں سپیکر اسمبلی کی خفیہ مداخلت ،ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر

datetime 4  جنوری‬‮  2016

نادرا میں سپیکر اسمبلی کی خفیہ مداخلت ،ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ضمنی انتخاب میں ووٹر لسٹوں کی مبینہ رد و بدل اور نادرا میں خفیہ مداخلت پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی پٹیشن میں چیئرمین نادرا کے ساتھ ان کے مشیر خصوصی محمد خرم کو بھی فریق بنایا… Continue 23reading نادرا میں سپیکر اسمبلی کی خفیہ مداخلت ،ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر

ہمیں اندرونی اور بیرونی دونوں اطراف سے دشمن کا سامنا ہے، سردار مہتاب

datetime 4  جنوری‬‮  2016

ہمیں اندرونی اور بیرونی دونوں اطراف سے دشمن کا سامنا ہے، سردار مہتاب

پشاور(نیوزڈیسک)گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں اندرونی اور بیرونی دونوں اطراف سے دشمن کا سامنا ہے ہم ایک مضبوط اور ذمہ دار ایٹمی قوت ہیں اور کئی بار دشمن کے دانت کھٹے کر چکے ہیں۔ ملک دشمن عناصر کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں مشترکہ جدوجہد کرنا ہو گی ہم… Continue 23reading ہمیں اندرونی اور بیرونی دونوں اطراف سے دشمن کا سامنا ہے، سردار مہتاب

جہانگیرترین کا سونے کا تاج شوکت خانم ہسپتال پشاورکوعطیہ کرنیکا اعلان

datetime 4  جنوری‬‮  2016

جہانگیرترین کا سونے کا تاج شوکت خانم ہسپتال پشاورکوعطیہ کرنیکا اعلان

لودھراں(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی جہانگیر خان ترین نے پی ٹی آئی سیالکوٹ کی جانب سے پہنایا گیا 25 تولے سونے کا تاج شوکت خانم میموریل اسپتال پشاور کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔پی ٹی آئی سیالکوٹ کے رہنماؤں کی خصوصی دعوت پر جہانگیر خان ترین سیالکوٹ پہنچے تھے… Continue 23reading جہانگیرترین کا سونے کا تاج شوکت خانم ہسپتال پشاورکوعطیہ کرنیکا اعلان

سکھر ‘ پولیس اور ڈاکوﺅں میں مقابلے ،4ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

datetime 4  جنوری‬‮  2016

سکھر ‘ پولیس اور ڈاکوﺅں میں مقابلے ،4ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

سکھر(نیوز ڈیسک)سکھر کے مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس اور ڈاکوﺅں میں مقابلے ،4ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار اور 9فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی تنویر حسین کے مطابق ضلع کے 4 تھانوں جن میں تھانہ مبارک پور،پٹنی ،جنوجی اور سانگی میں پولیس کے ڈاکوﺅں سے مقابلے ہوئے ،ان مقابلوں میں 4ڈاکوﺅں کو زخمی حالت میں گرفتار… Continue 23reading سکھر ‘ پولیس اور ڈاکوﺅں میں مقابلے ،4ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

وہاڑی ‘ ٹرک اور کار میں ٹکر، 2 خواتین سمیت4 افراد جاں بحق

datetime 4  جنوری‬‮  2016

وہاڑی ‘ ٹرک اور کار میں ٹکر، 2 خواتین سمیت4 افراد جاں بحق

وہاڑی (نیوز ڈیسک)وہاڑی میں ل±ڈن روڈ پر کوٹ والی پل کےقریب ٹرک اور کار کے تصادم میں 2 خواتین سمیت 4افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ل±ڈن روڈپرکوٹ والی پل کے قریب تیز رفتار کار ٹرک سے جاٹکرائی، حادثے میں مختار احمد، اسکی بیوی جمیلہ بی بی، بیٹی عاصمہ اور… Continue 23reading وہاڑی ‘ ٹرک اور کار میں ٹکر، 2 خواتین سمیت4 افراد جاں بحق

معروف صحافی کے عدنان سمیع سے متعلق تاریخی انکشافات

datetime 4  جنوری‬‮  2016

معروف صحافی کے عدنان سمیع سے متعلق تاریخی انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیکس)عدنان سمیع خان کے خاندان کا اصل تعلق افغانستان سے ہے۔انکے دادا محفوظ خان کابل، ہرات، جلال آباد اور بلخ کے گورنر تھے۔بچہ سقہ کے دور میں برا وقت شروع ہوا تو انہیں افغانستان چھوڑنا پڑا۔عدنان کے والد ارشد سمیع خان پاکستان ایئرفورس میں اسکوارڈن لیڈر تھے اور 1965ءکی پاک بھارت جنگ میں… Continue 23reading معروف صحافی کے عدنان سمیع سے متعلق تاریخی انکشافات