جمعہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2025 

ڈی ایچ اے سکینڈل، نیب نے بریگیڈیئر (ر) جاوید اقبال سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

ڈی ایچ اے سکینڈل، نیب نے بریگیڈیئر (ر) جاوید اقبال سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا

راولپنڈی (خصوصی رپورٹر ) قومی احتساب بیورو( نیب) راولپنڈی نے ڈی ایچ اے سکینڈل میں بریگیڈیئر (ر) جاوید اقبال سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے ، عدالت نے تینوں ملزمان کو 3روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے جمعرات کے روز راولپنڈی میں کارروائی… Continue 23reading ڈی ایچ اے سکینڈل، نیب نے بریگیڈیئر (ر) جاوید اقبال سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا

عائشہ ممتاز کاایک اورسخت ایکشن ،لاہورکے معروف ہسپتالوں پرچھاپے ،کئی مریض بچ نکلے

datetime 21  جنوری‬‮  2016

عائشہ ممتاز کاایک اورسخت ایکشن ،لاہورکے معروف ہسپتالوں پرچھاپے ،کئی مریض بچ نکلے

لاہو(نیوزڈیسک)ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کی سربراہی میں شہر کے مختلف ہسپتالوں میں واقع کینٹینزکی ناقص صفائی کی صورتحال پر کاروائیاں جاری۔نشتر ٹاﺅن کے علاقے میں عائشہ ممتاز کی سربراہی میں چھاپہ مارٹیم نے جنرل ہسپتال کینٹین کو صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات،گھرکی ہسپتال کی ،گنگا رام ہسپتال کی کینٹین ،شیخ زید ہسپتال کی کینٹین کو… Continue 23reading عائشہ ممتاز کاایک اورسخت ایکشن ،لاہورکے معروف ہسپتالوں پرچھاپے ،کئی مریض بچ نکلے

بجلی چوری کے معاملے پر کمیٹی بنائی جائے: خورشید شاہ

datetime 21  جنوری‬‮  2016

بجلی چوری کے معاملے پر کمیٹی بنائی جائے: خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جب بھی لوڈشیڈنگ یاچوری کی بات آتی ہے تو چھوٹے صوبوں کاتذکرہ کیاجاتا ہے، کمیٹی بنائی جائے جو سندھ اور پنجاب میں بجلی چوری کا اندازہ لگائے۔ خورشیدشاہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جو چوری… Continue 23reading بجلی چوری کے معاملے پر کمیٹی بنائی جائے: خورشید شاہ

عمران فاروق قتل کیس کے ملزم کی وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش

datetime 21  جنوری‬‮  2016

عمران فاروق قتل کیس کے ملزم کی وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کے ملزم خالد شمیم آخر کار میڈیا کے سامنے بول پڑے اور اس نے وعدہ معاف گواہ بننے کی بھی پیشکش کر دی۔ اسلام آباد عدالت میں پیشی کے موقع پر خالد شمیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معلوم ہے الطاف حسین، ایم انور،حواریوں کوایم… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس کے ملزم کی وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش

امن کے دشمنوں سے جنگ ہم ہی جیتیں گے،عمران خان

datetime 21  جنوری‬‮  2016

امن کے دشمنوں سے جنگ ہم ہی جیتیں گے،عمران خان

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چارسدہ کی بہادر عوام نے دہشت گردی کے خلاف بڑی جرات کا مظاہرہ کیا ۔ سماجی میڈیا پر ایک پیغام میں عمران خان نے کہا کہ قوم دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے پرعزم ہے ، چارسدہ… Continue 23reading امن کے دشمنوں سے جنگ ہم ہی جیتیں گے،عمران خان

سانحہ چارسدہ ٗ خیبر پختونخوا میں ہفتہ کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی

datetime 21  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ ٗ خیبر پختونخوا میں ہفتہ کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی

پشاور(نیوز ڈیسک) سانحہ چارسدہ کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں ہفتہ کے روز ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے 23 اضلاع کی 4491 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے 23 جنوری کی تاریخ مقرر تھی تاہم سانحہ چارسدہ کے سوگ کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے انتخابات… Continue 23reading سانحہ چارسدہ ٗ خیبر پختونخوا میں ہفتہ کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی

میرا بیٹا ہمیشہ اپنے مہمانوں کا خیال کرتا تھا،والد شہید فخر عالم

datetime 21  جنوری‬‮  2016

میرا بیٹا ہمیشہ اپنے مہمانوں کا خیال کرتا تھا،والد شہید فخر عالم

چار سد ہ (نیوز ڈیسک)شہید فخرعالم کے والد شاہ حسین نے کہاہے کہ میرا بیٹا ہمیشہ اپنے مہمانوں کا خیال کرتا تھا ٗ یونیورسٹی میں بھی اپنے مہمان کو بچانے کیلئے ایک کمرے میں بند کر دیا تھا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سکول میں ہاسٹل میں کک 37سالہ فخر عالم بھی چارسدہ میں… Continue 23reading میرا بیٹا ہمیشہ اپنے مہمانوں کا خیال کرتا تھا،والد شہید فخر عالم

سندھ ہائی کورٹ میں پولیس اہلکارسمیت سزائے موت کے 4 مجرموں کی اپیلیں مسترد

datetime 21  جنوری‬‮  2016

سندھ ہائی کورٹ میں پولیس اہلکارسمیت سزائے موت کے 4 مجرموں کی اپیلیں مسترد

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار سمیت سزائے موت کے 4 مجرموں کی اپیلیں مسترد کردیں ہیں۔ نجی ٹی وی چینلز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے جن 4 مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کی ہیں ان میں ایک پولیس اہلکاربھی شامل ہے۔ سجاول سب جیل کے کانسٹیبل محمد حسن… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ میں پولیس اہلکارسمیت سزائے موت کے 4 مجرموں کی اپیلیں مسترد

پشاور،گلبہار فلائی اوور پل کے قریب سے 2ریمورٹ کنٹرول بم برآمد

datetime 21  جنوری‬‮  2016

پشاور،گلبہار فلائی اوور پل کے قریب سے 2ریمورٹ کنٹرول بم برآمد

پشاور(نیوز ڈیسک)بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گلبہار فلائی اوور پل کے قریب سے 2ریمورٹ کنٹرول بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیئے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز پشاور کے علاقے حاجی کیمپ میں گلبہار فلائی اوور پل کے قریب مشکوک بیگ کی اطلاع ملنے پر پولیس اوربم ڈسپوزل اسکواڈ نے فوری موقع پر پہنچ کر علاقے… Continue 23reading پشاور،گلبہار فلائی اوور پل کے قریب سے 2ریمورٹ کنٹرول بم برآمد