سندھ حکومت کا زکواة جمع کرنے کا فیصلہ
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے قوانین کے تحت زکواة خود جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے چیف سیکرٹری کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خط کے زریعہ وفاقی حکومت کو اس فیصلے سے آگاہ کریں۔وزیر اعلی سندھ نے ہدایت کی ہے کہ محکمہ زکواة… Continue 23reading سندھ حکومت کا زکواة جمع کرنے کا فیصلہ