ایف آئی اے کی کارروائی ،لاہور سے 4انسانی ا سمگلر گرفتار
لاہور (نیوز ڈیسک)ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل لاہور نے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے 4انسانی اسمگلر گرفتار کرلیے ہیں۔ایف آئی اے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گرفتار افراد کا تعلق شیخوپورہ،لاہورا ور اسلام آباد سے ہے۔گرفتار انسانی اسمگلرز میں فرحان ، خوشنود،صفدر اور سرور شامل ہیں، ملزمان… Continue 23reading ایف آئی اے کی کارروائی ،لاہور سے 4انسانی ا سمگلر گرفتار