عالمی معیار کی ملک کی پہلی ماڈل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بین الاقوامی معیار کی ملک کی پہلی ماڈل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کیا۔ انہوں نے افتتاح کے بعد ماڈل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا دورہ کیا اور مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ماڈل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading عالمی معیار کی ملک کی پہلی ماڈل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح