ہائیکورٹ نے زین قتل کیس میں ایس ایچ او کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دئیے
لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفی کانجواور شریک ملزمان کی بریت کےخلاف حکومت پنجاب کی جانب سے دائر اپیل میں طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر تھانہ جنوبی چھاﺅنی کے ایس ایچ او کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردئیے ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے کیس… Continue 23reading ہائیکورٹ نے زین قتل کیس میں ایس ایچ او کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دئیے