جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

حکومت دھرنا کارروائی سے گریز کرے، حادثہ کی صورت میں علماء کا لاتعلق رہنا ناممکن ہوجائے گا، ،مفتی منیب الرحمن

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور صدر تنظیم المدارس مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت دھرنے والوں کے خلاف کارروائی سے اجتناب کرے،کسی حادثہ کی صورت میں علماء کا لاتعلق رہنا ناممکن ہوجائے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی کارروائی سے گریز کرے۔ جس سے اشتعال پیدا ہو۔ پر جوش کارکنان کے جذبات کا خیال رکھا جائے۔ کسی بھی حادثے کی صورت میں ملک بھر کے علماء اہلسنت کا لاتعلق رہنا ناممکن ہوجائے گا۔ حکومت دھرنے والوں سے مذاکرات کیلئے ماحول ساز گار کرے۔ انہوں نے کہا کہ گلشن اقبال لاہور کے سانحہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں دہشت گردوں نے پورے ملک کو متاثر کیا ہے دہشت گردوں کے خلاف ملک گیر آپریشن کی ضرورت ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…