جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

ڈی چوک دھرنے والوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیوں کیا گیا ؟جاوید چوہدری کا موجودہ صورتحال پر دلچسپ تبصرہ

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈی چو ک پر دھرنے کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اس پر ایکسپریس ٹی وی پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن اور کالم نگار جاوید چوہدری نے کہا کہ حکومت مسلسل تضادات کا شکار ہے ۔ 2013ء میں عمران خان کے 126روزہ دھرنے کے خلاف ایکشن کیوں نہیں کیا گیا ؟ اس دھرنے میں عمران خان اور طاہر القادری کو پی ٹی وی، پارلیمنٹ اور وزیر اعظم ہاؤس پر حملہ کرنے کی اجازت کیوں دی گئی اور ان کے خلاف ایکشن کیوں نہیں کیا گیا۔2013کے دھرنے کے شرکاء تو حکومت کو گرانا چاہتے تھے لیکن موجودہ دھرنے کے شرکاء کے مطالبات تو بہت چھوٹے ہیں، ان کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں کیے جارہے اور ان کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیوں کیا گیا۔ جاوید چوہدری کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت مسلسل تضادات کا شکار ہے،انہوں نے کلین شیو لوگوں کو تو وزیراعظم ہاؤس ، پارلیمنٹ اور پی ٹی وی سینٹر پر حملہ کرنے کی اجازت دیدی لیکن داڑھی والوں کے خلاف تین دن بعد ہی آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…