اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہوردھماکہ،آپ کی ضرورت ہے!

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک)گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکے کے بعد زخمیوں کےلئے خون کے عطیات کی اپیل کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ہسپتالوں میں پہنچ گئی ۔ ٹی وی چینلز پر شہریوں سے زخمیوں کےلئے خون کے عطیات کی اپیل کے بعد لاہوریے ایک بڑی تعداد خون کے عطیات دینے جناح،شیخ،سروسز اور نجی ہسپتالوں میں پہنچ گئے ۔ہسپتالوں میں خاص طورپر او نیگیٹیو اور اے نیگیٹیو خون کی اشد ضرورت ہے،لاہور کے اقبال پارک میں ہونے والے افسوسنا ک خود کش حملے میں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین شدید ذخمی ہیں ،جنہیں لاہور کے جناح ،سروسز ،شیخ زید اور دیگر ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور انہیں خون کی اشد ضرورت ہے لہذا لاہور کے شہری خون کے عطیات دینے کے لئے ہسپتالوں میں پہنچیں۔جبکہ صوبائی حکومت نے لاہور کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…