لاہور(نیوزڈیسک)لاہور،ایسٹر کا تہوار اور اتوار کی تعطیل ہونے کیوجہ سے گلشن اقبال پارک میں معمول سے زیادہ رش تھا، مسیحیوں کے تہوار ایسٹر اور اتوار کی تعطیل ہونے کی وجہ سے گلشن اقبال پارک میں معمول سے زیادہ رش تھا ۔ بتایا گیا ہے کہ گلشن اقبال پارک میں اتوار کے روز بھی رش ہوتا ہے تاہم ایسٹر کا تہوار ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز غیر معمولی رش تھا ۔بڑی تعداد میں فیملیاں اپنے بچوں کے ہمراہ سیر و تفریح کےلئے گلشن اقبال پارک میں آئی ہوئی تھیں کہ زور دار دھماکہ ہوگیا ۔دھماکے میں جاںبحق اور زخمی ہونے والوں میں مسیحی کمیونٹی کے افراد کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ



















































