اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

”را“ کے ایجنٹ کی گرفتاری اورلاہوردھماکہ،مودی کافون،نوازشریف کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 27  مارچ‬‮  2016 |

لاہور۔اسلام آباد(نیوزڈیسک)”را“ کے ایجنٹ کی گرفتاری اورلاہوردھماکہ،مودی کافون،نوازشریف کا حیرت انگیز ردعمل، تفصیلات کے مطابق ”را“ کے ایجنٹ کی گرفتاری کے فوراً بعد دہشت گردی کا اتنے بڑے واقعے میں بیرونی ہاتھ کے ملوث ہونے کو خارج از امکان قرار نہیں دیاجاسکتا تفریحی مقامات پر دھماکے معنی خیز ہیں بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ کے ایجنٹ کی گرفتاری کے فوراً بعد دہشت گردی کے اس قسم کے واقعہ میں بیرونی ہاتھوں کے ملوث ہونے کو خارج از امکان نہ سمجھا جائے اس علاقے میں تیسری دفعہ دہشت گردی کی کاروائی ہونا تشویش کا باعث ہیں حکومت کوایسی کاروائیوں کے پس پردہ حقائق کی تہہ تک پہنچنے اور اس کا سدِباب کرنے کی ضرورت ہے ، لاہور دھماکے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم پاکستان نوازشریف سے فون پر رابطہ کیا اور لاہور دھماکے پر اظہار افسوس کیا، حیرت انگیز امر یہ ہے کہ اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی وزیراعظم سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے پاکستان میں گرفتار ہونے والے ایجنٹ کے معاملے پر کوئی بات نہ کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…