جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی ،ایم کیو ایم کا لندن میں بھوک ہڑتال کا فیصلہ

datetime 14  فروری‬‮  2016

الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی ،ایم کیو ایم کا لندن میں بھوک ہڑتال کا فیصلہ

لندن (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے لندن میں قائد کی تقاریر پر پابندی کیخلاف دو روز کی بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ بھوک ہڑتال 15اور 16فروری کو 10 ڈاوننگ سٹریٹ کے سامنے کی جائے گی اور بھوک… Continue 23reading الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی ،ایم کیو ایم کا لندن میں بھوک ہڑتال کا فیصلہ

گرفتار ملزم کا سانحہ صفورا کے ملزمان سے رابطے کا انکشاف؛ صدر پولیس

datetime 14  فروری‬‮  2016

گرفتار ملزم کا سانحہ صفورا کے ملزمان سے رابطے کا انکشاف؛ صدر پولیس

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقےصدرمیں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروا ئی کرکے القائدہ بر صغیر سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے سانحہ صفورا کے مرکزی کرداروں سے رابطہ کا بھی انکشاف کیا ہے۔گرفتار دہشت گرد کی شناخت عثمان خان کے نام سےہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ملزم… Continue 23reading گرفتار ملزم کا سانحہ صفورا کے ملزمان سے رابطے کا انکشاف؛ صدر پولیس

سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈرز سمیت10دہشتگرد ہلاک

datetime 13  فروری‬‮  2016

سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈرز سمیت10دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے علاقے سبی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈروں سمیت10دہشتگرد ہلاک جبکہ12گرفتار کرلئے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے سبی کے علاقے سنگان میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے10افراد ہلاک کردئیے،ہلاک دہشتگردوں میں تنظیم کے اہم کمانڈر بھی شامل ہیں،سیکورٹی فورسز… Continue 23reading سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈرز سمیت10دہشتگرد ہلاک

عمران خان کے پاس کروڑوں سے بھرا ہوا بیگ تھا لیکن پورٹر کو دینے کے لئے 100 روپے نہیں تھے,عمران خان کی ایمانداری کا انتہائی دلچسپ واقعہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

عمران خان کے پاس کروڑوں سے بھرا ہوا بیگ تھا لیکن پورٹر کو دینے کے لئے 100 روپے نہیں تھے,عمران خان کی ایمانداری کا انتہائی دلچسپ واقعہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایئرپورٹ پر پورٹر کو دینے کے لئے عمران خان کے پاس ایک سو روپے بھی نہیں تھے ۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے ایم پی اے سمر علی خان نے ایک نجی ٹی وی چینل پرگفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ عمران خان دبئی سے آ رہے تھے اور… Continue 23reading عمران خان کے پاس کروڑوں سے بھرا ہوا بیگ تھا لیکن پورٹر کو دینے کے لئے 100 روپے نہیں تھے,عمران خان کی ایمانداری کا انتہائی دلچسپ واقعہ

سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے بارے بڑا انکشاف کر دیا، کیا واقعی ایسا ممکن ہے ؟اہم خبر سامنے آ گئی

datetime 13  فروری‬‮  2016

سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے بارے بڑا انکشاف کر دیا، کیا واقعی ایسا ممکن ہے ؟اہم خبر سامنے آ گئی

لاہور( نیوز ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مجھے دوبارہ ڈی سیٹ کرنے کا خواب کبھی حقیقت نہیں بن سکے گا ،ان لوگوں کی قسمت میں رونا ہی لکھا ہے اور یہ روتے ہی رہیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سمن آباد میں وزیر اعلیٰ… Continue 23reading سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے بارے بڑا انکشاف کر دیا، کیا واقعی ایسا ممکن ہے ؟اہم خبر سامنے آ گئی

ایل این جی پانی کے بھاؤ ،صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

datetime 13  فروری‬‮  2016

ایل این جی پانی کے بھاؤ ،صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایل این جی معاہدے پر بلاوجہ تنقید غیر اخلاقی ہے پاکستان میں پٹرول گیس سے بھی سستا ہے ایل این جی پٹرول سے بہت کم قیمت پر ملے گی ، ایل این جی پر اسمبلی میں کئی بار… Continue 23reading ایل این جی پانی کے بھاؤ ،صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو سخت ہدایات جاری ، وجہ کیا بنی ؟ جانئیے

datetime 13  فروری‬‮  2016

ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو سخت ہدایات جاری ، وجہ کیا بنی ؟ جانئیے

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام منتخب نمائندوں، ذمہ داروں اور کارکنوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ شناختی کارڈ، بنک اکاؤنٹ یا کرائے کے مکان کے حصول کیلئے کسی بھی انجان شخص یا جن کے کردار سے وہ بخوبی واقف نہ ہوں کی سفارش… Continue 23reading ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو سخت ہدایات جاری ، وجہ کیا بنی ؟ جانئیے

پانچ میل کا فیصلہ پانچ منٹ میں طے کرو، پولیس فورس کو نئی ہدایات جاری، مگر کیوں ؟جانئیے

datetime 13  فروری‬‮  2016

پانچ میل کا فیصلہ پانچ منٹ میں طے کرو، پولیس فورس کو نئی ہدایات جاری، مگر کیوں ؟جانئیے

کوٹری (نیوز ڈیسک) سندھ بھر کے اسکولوں کی سیکورٹی کے لئے پولیس ودیگر لائین فورسز ادارے کو ہدایت کی گئی ہیں کہ پانچ میل کے فاصلے میں پانچ منٹ کے اندر اندر پہنچ جائے اور دہشت گرد عناصر کو منہ کی کھانی پڑے ،لائین فورسز اور تمام افواج پاکستان کے ہوتے ہوئے ناخوش گوار وواقعات… Continue 23reading پانچ میل کا فیصلہ پانچ منٹ میں طے کرو، پولیس فورس کو نئی ہدایات جاری، مگر کیوں ؟جانئیے

ڈاکٹر عاصم نے آخر چپ کا روزہ توڑ ہی دیا ، تفتیشی افسر کو بھی نہ چھوڑا

datetime 13  فروری‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم نے آخر چپ کا روزہ توڑ ہی دیا ، تفتیشی افسر کو بھی نہ چھوڑا

کراچی(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشتگردوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کے مقدمے میں تفتیشی افسر کی رپورٹ قبول کرنے سے انکار کردیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر عاصم کیخلاف دہشت گردوں کوعلاج کی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ٗسماعت کے دوران ایم… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم نے آخر چپ کا روزہ توڑ ہی دیا ، تفتیشی افسر کو بھی نہ چھوڑا