اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

را سے مبینہ تعلق،55 سے زائد دینی مدارس کے منتظمین سے پوچھ گچھ کا انکشاف

datetime 26  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)وزارت داخلہ کی طرف سے بلوچستان ،کے پی کے اور پنجاب کے 55 سے زائد دینی مدارس کے منتظمین سے ’’را سے مبینہ تعلق ‘‘ کے حوالے سے پوچھ گچھ کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے پاکستان میں مذموم مقاصد کیلئے دینی مدارس کو مبینہ طور پر فنڈنگ کا بھی انکشاف ہوا ہے تاہم پاکستان کے مختلف اضلاع میں طالبان کا نام استعمال کرنے والے مدارس اور طالبان کے حامی افکار کا پرچار کرنے والے ایسے افراد سے را سے تعلق بارے انکشاف ہوا ہے جومدارس کے زیر اہتمام گزشتہ پانچ سالوں سے بڑے جلسوں کا انعقاد نہیں کر رہے اور نہ ہی قربانی کی ’’کھالوں‘‘ کو اہمیت دے رہے ہیں۔ 55 سے زائد دینی مدارس کے منتظمین میں سے بائیس کا رہائشی تعلق صوبہ پنجاب سے ہے دوسری طرف حکومت کی جانب سے را نیٹ ورک کیخلاف سخت آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں سوشل میڈیا پر جاری سرگرمیوں پر بھی کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…