اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے ایک تقریب میں سنجیدہ مگر دلچسپ گفتگو کی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا کہ میں سوشل ویلفیئر کا بھرپور جذبہ رکھتا ہوں۔ جب کسی سکول یا کالج میں مستحق طالبعلم کے داخلے کیلئے فون کرتا ہوں تو تعارف کرانے پر پوچھا جاتا ہے کون عبد القدیر خان ؟ پھر میں انہیں بتا تا ہوں جس نے ایٹم بم بنایا تھا۔ آج کل میں طوطوں کو چوری اور بندروں کو روٹی کھلاتا ہوں۔
پاکستانی قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر کیسی زندگی گزار رہے ہیں، حقیقت جان کر ہر کوئی آبدیدہ ہو جائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ



















































