بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

2شناختی کارڈز رکھنے کا الزام ، مصطفی کھر کی سابقہ اہلیہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیو زڈیسک) سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کی سابقہ اہلیہ نیلو فر کو 2شناختی کارڈز رکھنے کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ۔ سابق گورنر پنجاب مصطفی کھر کی سابق اہلیہ نیلوفر کے خلاف دو شناختی کارڈ رکھنے کا مقدمہ درج تھا ،مقدمہ دو سال قبل نادرا کی جانب سے درج کرایا گیا تھا اور ملزمہ کو مقدمہ میں اشتہاری ہونے پر ایف آئی اے نے جمعہ کے روز گرفتار کیا تھا ۔ گزشتہ روز ملزمہ کو سول جج عدنان بختیار کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ فاضل عدالت نے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد ملزمہ کو جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیدیا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…