اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

لاہور ایئرپورٹ پر بذریعہ کورئیر ہالینڈ ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 26  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیو زڈیسک) لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس نے بذریعہ کورئیر بیرون ملک ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔بتایا گیا ہے کہ علامہ اقبال ایئرپورٹ پر کورئیرز کی بیرون ملک روانگی سے قبل جانچ پڑتال کے دوران اے این ایف حکام نے ہالینڈ بھجوائے گئے ایک مشکوک پارسل کو کھولا تو اس میں سے ہیروئن برآمد ہوئی۔اے این ایف حکام کا کہنا ہے وہاڑی سے بھجوائے گئے پارسل سے ملنے والی ہیروئن کا وزن ایک کلو گرام ہے اور اس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔دوسری جانب وہاڑی پولیس نے اے این ایف کی اطلاع پر پولیس نے منشیات بھجوانے والے ملزم اورمحکمہ ڈاک کے کلرک کوگرفتارکرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…